the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،22مارچ(ایجنسی) شہر کے دھمائی گوڑہ Dammaiguda لاقے سے ایک خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے. بتایا جا رہا ہے، نرپت سنگھ حیدرآباد میں ہی ایک کاسمیٹک کی دکان چلاتا تھا. باڈی کے پاس سے ایک سوسائڈ نوٹ بھی برآمد کیا گیا. جس میں سنگھ نے اپنی موت کی کوئی خاص وجہ نہیں بتایئ.


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
نوٹ میں اس نے لکھا ہے کہ "میں نے اپنی زندگی میری مرضی سے جیا ہوں اور میری زندگی کا اختتام بھی میری مرضی سے کر رہا ہوں، اس لیے کوئی بھی میرے مرنے کے بعد میرے خاندان والوں کو کسی بھی قسم کا تکلیف نہ دیں"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.